QR codeQR code

تہران میں بھارتی سفارت خانے کے باھر کشمیر میں ڈھائے جانے والے ظلم کے خلاف احتجاج

، آج تہران میں بھارت سفارت خانے کے باھر یونیورسٹی کے طالب علموں کی جانب سے احتجاج

8 Aug 2019 گھنٹہ 12:41

آج تہران میں بھارت سفارت خانے کے باھر یونیورسٹی کے طالب علموں کی جانب سے احتجاج کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں جوانوں نے شرکت کی


تہران میں بھارتی سفارت خانے کے باھر کشمیر میں ڈھائے جانے والے ظلم کے خلاف احتجاج
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، آج تہران میں بھارت سفارت خانے کے باھر یونیورسٹی کے طالب علموں کی جانب سے احتجاج کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں جوانوں نے شرکت کی۔
تفصیلات کے مطابق آج تہران میں بھارت سفارت خانے کے باھر یونیورسٹی کے طالب علموں کی جانب سے بھارتی حکومت کی جانب سے کشمیری عوام پر ڈھائے جانے والے ظلم کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا اور بھارت کی جانب سے، کشمیر کو حاصل امتیازی صورتحال کو ختم کیے جانے کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔


خبر کا کوڈ: 433438

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/433438/تہران-میں-بھارتی-سفارت-خانے-کے-باھر-کشمیر-ڈھائے-جانے-والے-ظلم-خلاف-احتجاج

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com