تاریخ شائع کریں۱۶ مرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۶:۵۱
خبر کا کوڈ : 433371

لیبیا میں حالات بدستور کشیدہ ہلاتکوں کا سلسلہ جاری

لیبیا کے مرزق شہر پر ایک فضائی حملہ میں 40سے زیادہ افراد ہلاک اور 50سے زیادہ زخمی ہوگئے
لیبیا کے مرزق شہر پر ایک فضائی حملہ میں 40سے زیادہ افراد ہلاک اور 50سے زیادہ زخمی ہوگئے
لیبیا میں حالات بدستور کشیدہ ہلاتکوں کا سلسلہ جاری
لیبیا کے مرزق شہر پر ایک فضائی حملہ میں 40سے زیادہ افراد ہلاک اور 50سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔
مرزق میونسپل کونسل کے رکن محمد عمرکا کہنا تھا کہ مرزق کی عمارت میں حریف گروپوں کے مابین صلح کرانے کےلیے ہوئی ایک میٹنگ میں سیکڑوں افراد جمع ہوئے تھے اور اتوار دیر رات ہوئے فضائی حملہ میں 40سے زیادہ لوگوں کی موت ہوگئی اور 50سے زیادہ زخمی ہوگئے ۔
محمد عمر نے تصدیق کی کہ فضائی حملہ میں ہلاک ہونے والے سبھی عام شہری ہیں اور اس حملہ میں کسی بھی فوجی ٹھکانے کو نشانہ نہیں بنایاگیاہے ۔
 
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس