تاریخ شائع کریں2019 7 August گھنٹہ 16:00
خبر کا کوڈ : 433357

اقوام متحدہ کشمیر کی کشیدہ صورتحال کا خود جائزہ لے

انٹونیو گوترس کے نام اپنے ایک خط میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے
پاکستان کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اقوام متحدہ سے خصوصی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے
اقوام متحدہ  کشمیر کی کشیدہ صورتحال کا خود جائزہ لے
پاکستان کے وزیر خارجہ نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اقوام متحدہ سے خصوصی تحقیقاتی کمیٹی کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوترس کے نام اپنے ایک خط میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مطالبہ کیا ہے کہ صورتحال کا جائزہ لینے کی غرض سے ادارے کی تحقیقاتی ٹیم ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر روانہ کی جائے۔
اس سے پہلے پاکستان کی وزارت خارجہ نے اسلام آباد میں متعین ہندوستان کے ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے کشمیر سے متعلق حکومت کے فیصلے پر شدید احتجاج کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdcenx8efjh8xxi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ