QR codeQR code

امریکہ میں دو ریاستوں میں فائرنگ سے ہلاکتوں پر افسوس ہے

 اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا

5 Aug 2019 گھنٹہ 19:07

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی دو ریاستوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے


اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی دو ریاستوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
 اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکہ کی دو ریاستوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فائرنگ کے واقعات میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
واضح رہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس اور اوہایو میں فائرنگ کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔


خبر کا کوڈ: 432989

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/432989/امریکہ-میں-دو-ریاستوں-فائرنگ-سے-ہلاکتوں-پر-افسوس-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com