تاریخ شائع کریں۱۴ مرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۹:۰۷
خبر کا کوڈ : 432989

امریکہ میں دو ریاستوں میں فائرنگ سے ہلاکتوں پر افسوس ہے

 اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے کہا
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی دو ریاستوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے
امریکہ میں دو ریاستوں میں فائرنگ سے ہلاکتوں پر افسوس ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ کی دو ریاستوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
 اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی نے امریکہ کی دو ریاستوں میں فائرنگ کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے فائرنگ کے واقعات میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی۔
واضح رہے کہ امریکی ریاست ٹیکساس اور اوہایو میں فائرنگ کے نتیجے میں 30 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے تھے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس