تاریخ شائع کریں2019 5 August گھنٹہ 18:03
خبر کا کوڈ : 432978

لائن آف کنٹرول پر حالیہ دنوں میں کشیدگی کے باعث تشویش ہے

ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی پر اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی پر اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا
لائن آف کنٹرول پر حالیہ دنوں میں کشیدگی کے باعث تشویش ہے
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی پر اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشیدگی پر اقوام متحدہ نے پاکستان اور بھارت سے تحمل کی اپیل کی ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان نے کہا کہ اقوام متحدہ کے مبصر گروپ نے صورت حال سے متعلق رپورٹ دی ہے، لائن آف کنٹرول پر حالیہ دنوں میں فوجی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ترجمان سیکرٹری جنرل نے کہا کہ دونوں ملک تحمل کا مظاہرہ کریں تاکہ حالات مزید خراب نہ ہوں۔
https://taghribnews.com/vdccmiq042bq1o8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ