تاریخ شائع کریں2019 5 August گھنٹہ 17:40
خبر کا کوڈ : 432970

اسرائیل کا ایئر ڈیفنس سسٹم کینسر کی بیماری پھیلارہا ہے

صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن چینل تیرہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کا ایئر ڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم کینسر کی بیماری کا باعث بن رہا ہے
اسرائیل کا ایئر ڈیفنس سسٹم کینسر کی بیماری پھیلارہا ہے
اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے رپورٹ دی ہے کہ اسرائیل کا ایئر ڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم کینسر کی بیماری کا باعث بن رہا ہے۔
صیہونی حکومت کے ٹیلی ویژن چینل تیرہ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اب تک تیس اسرائیلی فوجی جن میں زیادہ تر آئرن ڈوم میں تعینات تھے، کینسر کی بیماری میں مبتلا ہو چکے ہیں-
اس سے پہلے بھی صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے خبر دی تھی کہ اسرائیل کا ایئر ڈیفنس سسٹم آئرن ڈوم فلسطینی گروہوں کے میزائل اور راکٹوں کے حملوں کے مقابلے میں ناکارہ ثابت ہو چکا ہے-
واضح رہے کہ ماضی میں فلسطینی گروہوں کے جوابی حملوں کے دوران آئرن ڈوم فلسطینی گروہوں کے میزائل اور راکٹوں کو فضا میں تباہ کرنے میں ناکام رہا ہے-
https://taghribnews.com/vdcefw8e7jh8xoi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ