تاریخ شائع کریں2019 5 August گھنٹہ 17:34
خبر کا کوڈ : 432968

خلیج فارس میں امریکی اقدامات بے جا اور مداخلت ہے

فرانس کی وزیر دفاع نے خلیج فارس میں امریکی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے کہا
فرانس کی وزیر دفاع نے خلیج فارس میں امریکی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے اس بارے میں پیرس، برلین اور لندن کے مابین تعاون پر زور دیا ہے
خلیج فارس میں امریکی اقدامات بے جا اور مداخلت ہے
فرانس کی وزیر دفاع نے خلیج فارس میں امریکی اقدامات پر تنقید کرتے ہوئے اس بارے میں پیرس، برلین اور لندن کے مابین تعاون پر زور دیا ہے۔
فرانسیسی وزیردفاع فلورانس پارلی نے کہا ہے کہ فرانس، جرمنی اور برطانیہ خلیج فارس میں بحری جہاز رانی کی سلامتی کی تقویت کے لئے آپس میں ہم آہنگی پیدا کرنے اور انٹلیجنس شیئرنگ کی کوشش کر رہے ہیں لیکن وہ علاقے میں فوجی ساز و سامان نہیں بھیجیں گے-
یہ ایسی حالت میں ہے کہ جرمنی نے بھی اس سے پہلے ایران کے خلاف امریکا کی، زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کی مہم میں شرکت سے انکار کر دیا تھا-
جرمنی کے وزیر خزانہ اور ڈپٹی چانسلر اولاف شولٹز نے بھی گذشتہ ہفتے سبھی فریقوں سے کہا تھا کہ وہ خلیج فارس میں امریکا کی طرف سے پیدا کی جانے والی کشیدگی کو کم کرنے کی کوشش کریں-
امریکا نے پچھلے مہینوں کے دوران ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے خلیج فارس میں اپنی فوجی موجودگی بڑھا دی ہے اور اس نے برطانیہ کے ساتھ مل کر اشتعال انگیز اقدامات انجام دئے ہیں-
https://taghribnews.com/vdcb05bawrhbf9p.kvur.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ