QR codeQR code

مسلمانوں کے درمیان وحدت ایک عقیدہ ہے نہ اسٹریٹجی

د رجا غریب رضا" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

28 Jul 2019 گھنٹہ 17:01

جمہوری اسلامی کے اہداف میں سے ایک مسلمانوں کے درمیان اتحاد ہے جس کے لیے جمہوری اسلامی ایران نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔


مسلمانوں کے درمیان وحدت ایک عقیدہ ہے نہ اسٹریٹجی
تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق حجت الاسلام و مسلمین " حمید رجا غریب رضا" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا جمہوری اسلامی کے اہداف میں سے ایک مسلمانوں کے درمیان اتحاد ہے جس کے لیے جمہوری اسلامی ایران نے بڑی قربانیاں دی ہیں۔
انہون نے مزید کہا ، جب بھی رہبر انقلاب اسلامی نے دنیا کے جوانوں سے گفتگو کی ہے وہ پیام جوانوں تک منتقل کیا ہے جس کی دنیا کو اشد ضرورت ہے اور جوان بھی رہبر سے اپنے سال کو کھل کر بیان کرتے ہیں۔
مسلمانوں کی صفوں میں اتحاد عالم اسلام کی نامور اور دلسوز شخصیات کی دلی خواہش تھی اور جمہوری اسلامی کا ایران کے اہداف میں سے ایک ہے۔
لیکن بعض افراد سوچتے ہیں کہ وحدت سے مراد اپنے عقاید سے درستبرداری اور تارخی حقایق سے منہ موڑ لنے کا نام ہے جبکہ وحدت کا مطلب مسلمانوں میں نزدیکی ایجاد کرنا ہے۔مسلمانوں کے درمیان اتحاد کے فروغ کے لیے اس کے صحیح معنا کو بیان کیے جانے کی ضرورت کے حوالے سے اپنے بیان میں ارشاد فرمایا ہے


خبر کا کوڈ: 431719

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/431719/مسلمانوں-کے-درمیان-وحدت-ایک-عقیدہ-ہے-نہ-اسٹریٹجی

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com