تاریخ شائع کریں2019 23 July گھنٹہ 18:28
خبر کا کوڈ : 431043

ایران کے سامنے ٹرمپ کی حیثیت کاغذ کے شیر کے جتنی بھی نہیں

دبئی پولیس کے معاون ضاحی خلفان نے امریکی صدر کے بارے میں عرب حکمرانوں اور ایران کا موازنہ کرتے ہوئے کہا
دبئی پولیس کے معاون نے امریکی صدر کے بارے میں عرب حکمرانوں اور ایران کا موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ عربوں کے لئے شیر اور ایران کے سامنے خرگوش ہیں
ایران کے سامنے ٹرمپ کی حیثیت کاغذ کے شیر کے جتنی بھی نہیں
دبئی پولیس کے معاون نے امریکی صدر کے بارے میں عرب حکمرانوں اور ایران کا موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ عربوں کے لئے شیر اور ایران کے سامنے خرگوش ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے القدس العربی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ دبئی پولیس کے معاون ضاحی خلفان نے امریکی صدر کے بارے میں عرب حکمرانوں اور ایران کا موازنہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ عربوں کے لئے شیر اور ایران کے سامنے خرگوش ہیں۔
دبئی پولیس کے نائب سربراہ ضاحی خلفان نے اپنے ایک ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر عربوں کے مقابلے میں شیر ہیں جبکہ ایران کے مقابلے میں خرگوش کی طرح  ہیں۔ عرب سماجی سائٹوں پر خلفان کے اس بیان پر بحث کرتے ہوئے بعض افراد نے کہا کہ ایران علاقہ کی ایک بڑی طاقت ہے جس کو امریکہ کے بجائے اللہ تعالی کی ذات پر اعتماد ہے جبکہ عرب حکمرانوں کو امریکہ پر اعتماد ہے اور اسی وجہ سے امریکہ ان کے لئے شیر ہے۔
https://taghribnews.com/vdceez8exjh8x7i.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ