تاریخ شائع کریں۱ مرداد ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۸:۲۱
خبر کا کوڈ : 431042

کلمہ پڑھنے والا اگرچہ آپ کو کافر کہے لیکن آپ اچھا رویہ اختیار کریں

ایران کے شہر قم المقدس میں بزرگ عالم دین "آیت اللہ وحید خراسانی " نے کہا
ہر وہ شخص رسول اللہ ؐ کو اللہ کا نبیجانے اس کی جان و مال کی حفاظت لازم ہے اور اس کا احترام ہر مومن پر فرض ہے اور اس کی جان و مال و آبرو بلکل ایسی طرح ہے جس طرح ایک مومن کی جان و مال اور عزت ہے
کلمہ پڑھنے والا اگرچہ آپ کو کافر کہے لیکن آپ اچھا رویہ اختیار کریں
کلمہ پڑھنے والا اگرچہ آپ کو کافر کہے لیکن آپ اچھا رویہ اختیار کریں

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ، ایران کے شہر قم المقدس میں بزرگ عالم دین "آیت اللہ وحید خراسانی " نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، عالم اسلام کے بزرگ عالم دین "آیت اللہ وحید خراسانی حفظه اللہ" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، دشمن کے مقابلے میں وحدت اور اپنی صفوں میں نظم بہت ہی ضروری ہے اور یہ عالم اسلام کے دلسوز شخصیات کی دلی آرزو ہونے کے ساتھ ساتھ جمہوری اسلامی ایران کا بھی ہدف ہے ۔
آیت اللہ وحید خراسانی نے میزد کہا، اس مقدس ہدف کی بنیاد قرآن و سنت ہے جس میں مسلمانوں کو حکم دیا گیا ہے کہ آس میں تفرقہ ایجاد نہ کریں، کیوں کہ مسلمانوں کے درمیان تفرقہ اللہ کی عنایات میں کمی کا باعث ہے اور مسلمانوں کی ذلت و رسوائی کا سب سے بڑا سبب بھی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ دیگر مسلمان مذاہب سے دشمنی اور ان کے مقدسات اور بزرگان کی توہین ، لعن اور سبّ کرنا کسی صورت جائز عمل نہیں ہے کیوں کہ یہ عمل اہلیبیت علیھم السلام سے دوری کا باعث ہے۔
آیت اللہ وحد خراسان نے مزید کہا کہ ہر وہ شخص رسول اللہ ؐ کو اللہ کا نبیجانے اس کی جان و مال کی حفاظت لازم ہے اور اس کا احترام ہر مومن پر فرض ہے اور اس کی جان و مال و آبرو بلکل ایسی طرح ہے جس طرح ایک مومن کی جان و مال اور عزت۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس