تاریخ شائع کریں2019 23 July گھنٹہ 17:34
خبر کا کوڈ : 431028

دنیا بھر میں شیعہ مسلمانوں کی جانب سے شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ

نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائجیریا کی حکومت کیطرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے
شیخ زکزاکی کے حامیوں اور طرفداروں نے ابو جا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے  پرامن مظاہرہ کیا ، مظاہرین پر پولیس نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہوگئے
دنیا بھر میں شیعہ مسلمانوں کی جانب سے شیخ زکزاکی کی رہائی کا مطالبہ
نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائجیریا کی حکومت کیطرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ نائجیریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تنظیم " ائی ایم این " کے سربراہ شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ کرکے 6 شیعہ مسلمانوں کو درجہ شہادت پر فائزکردیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائجیریا کی حکومت کیطرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ نائجیریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا میں  اسلامی تنظیم " ائی ایم این " کے سربراہ شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ کرکے 6 شیعہ مسلمانوں کو درجہ شہادت پر فائزکردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیخ زکزاکی کے حامیوں اور طرفداروں نے ابو جا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے  پرامن مظاہرہ کیا ، مظاہرین پر پولیس نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہوگئے۔
https://taghribnews.com/vdchiznk623nxvd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ