تاریخ شائع کریں2019 23 July گھنٹہ 17:23
خبر کا کوڈ : 431024

جواد ظریف  نکارا گوئہ کا دورہ مکمل کرکے بولیویہ پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نکارا گوئہ کا دورہ مکمل کرکے بولیویہ پہنچ گئے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نکارا گوئہ کا دورہ مکمل کرکے بولیویہ پہنچ گئے ہیں
جواد ظریف  نکارا گوئہ کا دورہ مکمل کرکے بولیویہ پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نکارا گوئہ کا دورہ مکمل کرکے بولیویہ پہنچ گئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف  نکارا گوئہ کا دورہ مکمل کرکے بولیویہ پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ اس سفر میں بولیویہ کے وزير خارجہ ڈیگو پیری  اور بولیویہ کے صدر مورالیس کے ساتھ دو طرفہ تعلقات اور عالمی امور کے بارے میں تبادلہ خیال کریں گے۔
https://taghribnews.com/vdcdxf0ooyt0sz6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ