تاریخ شائع کریں2019 23 July گھنٹہ 17:13
خبر کا کوڈ : 431020

زکزاکی کے حامیوں پر حملہ میں ٰؐ6 شیعہ مسلمانوں شہید

زکزاکی کے حامیوں پر حملہ کرکے 6 شیعہ مسلمانوں کو درجہ شہادت پر فائزکردیا۔
نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائجیریا کی حکومت کیطرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے
زکزاکی کے حامیوں پر حملہ میں ٰؐ6 شیعہ مسلمانوں شہید
نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائجیریا کی حکومت کیطرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ نائجیریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تنظیم " ائی ایم این " کے سربراہ شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ کرکے 6 شیعہ مسلمانوں کو درجہ شہادت پر فائزکردیا۔
مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ نائجیریا کے شیعہ مسلمانوں پر نائجیریا کی حکومت کیطرف سے جارحیت اوربربریت کا سلسلہ جاری ہے۔ نائجیریا کی پولیس نے دارالحکومت ابوجا میں  اسلامی تنظیم " ائی ایم این " کے سربراہ شیخ زکزاکی کے حامیوں پر حملہ کرکے 6 شیعہ مسلمانوں کو درجہ شہادت پر فائزکردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق شیخ زکزاکی کے حامیوں اور طرفداروں نے ابو جا میں شیخ زکزاکی کی رہائی کے لئے  پرامن مظاہرہ کیا ، مظاہرین پر پولیس نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد شہید ہوگئے۔
https://taghribnews.com/vdcj8vexyuqetyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ