تاریخ شائع کریں2019 23 July گھنٹہ 17:04
خبر کا کوڈ : 431019

سری لنکا میں مسلسل بارشیں سیلاب کی صورت اختیار کر گئی

سری لنکا میں طوفان اور موسلا دھار بارشوں سے 8 افراد ہلاک اور 4 شہری لاپتہ ہوگئے۔
سری لنکا میں طوفان اور موسلا دھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ تاحال 4 افراد لاپتہ ہیں
سری لنکا میں مسلسل بارشیں سیلاب کی صورت اختیار کر گئی
سری لنکا میں طوفان اور موسلا دھار بارشوں سے 8 افراد ہلاک اور 4 شہری لاپتہ ہوگئے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے غیر ملکی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ سری لنکا میں طوفان اور موسلا دھار بارشوں سے 8 افراد ہلاک اور 4 شہری لاپتہ ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق سری لنکا میں طوفان اور موسلا دھار بارشوں نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ تاحال 4 افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔سری لنکن ڈیزاسٹر منیجمنٹ کا کہنا ہے کہ ملک کے وسطی علاقے میں 40 سے 50 کلومیٹر فی گھنٹہ سے چلنے والی ہواؤں سے مکانوں کی چھتیں اڑ گئیں، درخت اور بورڈز سڑکوں پر گرگئے جس سے ٹریفک کی آمدورفت رک گئی۔ ادھر محکمہ موسمیات نے عوام کو کسی ممکنہ حادثے سے محفوظ رہنے کے لیے ساحل سمندر کا رخ کرنے سے منع کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdchzznkw23nxvd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ