تاریخ شائع کریں2019 23 July گھنٹہ 16:59
خبر کا کوڈ : 431017

فسطینیوں کے مزید رہایشی مکانات صہیونی فوج کے ہاتھوں تباہ

بارودی مواد اور بھاری مشینریوں کے ذریعہ فلسطینیوں کے 16 مکانات کو منہدم کردیا ہے
فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج نے بارودی مواد اور بھاری مشینریوں کے ذریعہ فلسطینیوں کے 16 مکانات کو منہدم کردیا ہے
فسطینیوں کے مزید رہایشی مکانات صہیونی فوج کے ہاتھوں تباہ
فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج نے بارودی مواد اور بھاری مشینریوں کے ذریعہ فلسطینیوں کے 16 مکانات کو منہدم کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے فلسطین الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ فلسطین میں قابض اسرائیلی فوج نے بارودی مواد اور بھاری مشینریوں کے ذریعہ فلسطینیوں کے 16 مکانات کو منہدم کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق مغربی کنارے پر اسرائیل اور فلسطین کو علیحدہ کرنے والی  دیوار کے نزدیک  فلسطینیوں کی رہائشی عمارتوں کو منہدم کردیا گیا۔  فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے جبکہ عرب ممالک کا امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ تعاون جاری ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcfyydjew6dmxa.k-iw.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ