تاریخ شائع کریں2019 23 July گھنٹہ 16:51
خبر کا کوڈ : 431011

فلسطینیوں کے ماکانات تباہ کرنے کا مقصد انہیں آوارہ وطن کرنا ہے

فلسطینیوں کے مکانات منہدم کرنے پر اسرائیل کی بھر پور الفاظ میں مذمت
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں فلسطینیوں کے مکانات منہدم کرنے پر اسرائیل کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی گئي ہے۔
فلسطینیوں کے ماکانات تباہ کرنے کا مقصد انہیں آوارہ وطن کرنا ہے
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں فلسطینیوں کے مکانات منہدم کرنے پر اسرائیل کی بھر پور الفاظ میں مذمت کی گئي ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں فلسطینیوں کے مکانات منہدم کرنے پر اسرائیل کی بھر پور مذمت کی گئي ہے۔ حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے اس قسم کے وحشیانہ اور غیر انسانی اقدامات کے ذریعہ فلسطینیوں کو آوارہ وطن کرنے کی پالیسی جاری رکھے ہوئے ہے۔ حزب اللہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیل کی طرف سے فلسطینیوں کے گھر گرانے کو جنگی جرائم قراردیا ہے۔ حزب اللہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے بعض عرب ممالک کے اقدامات کی مذمت کرتے ہیں ۔
https://taghribnews.com/vdcjvvexvuqetyz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ