تاریخ شائع کریں2019 22 July گھنٹہ 08:09
خبر کا کوڈ : 430715

پاک ایران سرحد پر دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران کے 2 جوان شہید

دہشتگرد گروہ کے ساتھ جھڑپ میں 2 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی خبر دی ہے
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے ایک بیان میں ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب دہشتگرد گروہ کے ساتھ جھڑپ میں 2 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
پاک ایران سرحد پر دہشت گردوں کے حملے میں سپاہ پاسداران کے 2 جوان شہید
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ نے ایک بیان میں ایران و پاکستان کی سرحد کے قریب دہشتگرد گروہ کے ساتھ جھڑپ میں 2 سکیورٹی اہلکاروں کی شہادت کی خبر دی ہے۔
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے بیان کے مطابق یہ جھڑپ جو سنیچر کی شام ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے سرحدی شہر سراوان میں ہوئی 2 سکیورٹی اہلکارشہید اور 2 زخمی ہوئے۔
سراوان شہر ایران کے جنوب مشرق میں پاکستان کی سرحد کے قریب واقع ہے۔
یاد رہے کہ ایران کے سرحدی علاقوں میں گزشتہ کئی سال سے دہشتگرد، آلہ کار اور منشیات کے اسمگلر پاکستان سے در اندازی کرتے ہیں اور پھر واپس پاکستان کی جانب فرار کر جاتے ہیں۔ اس قسم کی دراندازی، حملوں اور جھڑپوں میں اب تک کئی  ایرانی سکیورٹی اہلکار شہید و زخمی ہوئے۔
https://taghribnews.com/vdcjvyexiuqetaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ