تاریخ شائع کریں2019 22 July گھنٹہ 07:51
خبر کا کوڈ : 430710

جان بولٹن برطانیہ کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں

جان بولٹن برطانیہ کو دلدل میں گرفتار کرنے اور پھنسانے کی کوشش کررہے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے مشیر جان بولٹن برطانیہ کو دلدل میں گرفتار کرنے اور پھنسانے کی کوشش کررہے ہیں۔
جان بولٹن برطانیہ کو جنگ میں دھکیل رہے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر کے مشیر جان بولٹن برطانیہ کو دلدل میں گرفتار کرنے اور پھنسانے کی کوشش کررہے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نےسوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر جان بولٹن برطانیہ کو دلدل میں گرفتار کرنے اور پھنسانے کی کوشش کررہے ہیں۔ انھوں نے کہا کہ جان بولٹن اور اس کی بی ٹیم  امریکی صدرٹرمپ کو جنگ میں دھکیلنے میں ناکام ہوگئی ہے اور اب وہ برطانیہ کو دلدل میں گرفتار کرنا چاہتے ہیں ۔ برطانیہ کو امریکہ کی بی ٹیم کے مکر و فریب میں نہیں آنا چاہیے اور عقلمندی کے ساتھ سازشوں کو ناکام بنانے کی کوشش کرنی چاہیے۔
https://taghribnews.com/vdcez78e7jh8xfi.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ