تاریخ شائع کریں2019 22 July گھنٹہ 07:40
خبر کا کوڈ : 430706

ڈی آئی خان میں دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ہیڈکوارٹر پر اتوار کی صبح ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں چھے افراد مارے گئے تھے
پاکستان کی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں مارے جانے والے افراد کی تعداد بڑھ کر دس ہو گئی ہے
ڈی آئی خان میں  دہشت گردانہ حملے میں جاں بحق افراد کی تعداد 10 ہوگئی
پاکستان کی وزیر اطلاعات و نشریات نے کہا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں مارے جانے والے افراد کی تعداد بڑھ کر دس ہو گئی ہے۔
انھوں نے کہا کہ صوبے خیبرپختونخوا کے صدر مقام پشاور کے قریب واقع ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ہیڈکوارٹر پر اتوار کی صبح ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں چھے افراد مارے گئے تھے اور اب ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر دس ہو گئی ہے۔
اس حملے کی ذمہ داری طالبان دہشت گرد گروہ نے قبول کی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان کا صوبے خیبرپختونخوا ایک بدامن صوبہ شمار ہوتا ہے جہاں مختلف دہشت گرد گروہ منجملہ طالبان، جماعت الاحرار اور سپاہ صحابہ سرگرم عمل ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcjyyexmuqetaz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ