تاریخ شائع کریں۲۹ تير ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۷:۲۳
خبر کا کوڈ : 430485

ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں ونزوئلا کے حکام سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا پہنچ گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئےونزوئلا پہنچ گئے ہیں
ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں ونزوئلا کے حکام سے ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئےونزوئلا پہنچ گئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ونزوئلا پہنچ گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ایرانی وزير خارجہ اس سفر میں ونزوئلا کے حکام کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ایرانی وزیر خارجہ نیویارک سے ونزوئلا پہنچے ہیں جہاں وہ  ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔ جواد ظریف ناوابستہ تحریک کے رکن ممالک کے اجلاس کے ضمن میں بعض ممالک کے وزراء خارجہ سے ملاقات ، دو طرفہ تعلقات  اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس