تاریخ شائع کریں2019 19 July گھنٹہ 22:26
خبر کا کوڈ : 430312

شیعہ و سنی میں اتحاد مسلمانوں کی طاقت میں اضافہ کا باعث ہے

ایران کے شہر ارومیہ میں اہلسنت امام جمعہ " ماموستا عبد القادر بیضاوی" نے کہا
شمن مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرکے اپنے مقاصد حاص کرنا چاہتے ہیں اور وہ اس مقصد میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔
شیعہ و سنی میں اتحاد مسلمانوں کی طاقت میں اضافہ کا باعث ہے
شیعہ و سنی میں اتحاد مسلمانوں کی طاقت میں اضافہ کا باعث ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق ایران کے شہر ارومیہ میں اہلسنت امام جمعہ " ماموستا عبد القادر بیضاوی" نے کہا، نماز جمعہ مسلمانوں کی سیاسی نماز ہے اور مسلمانوں کو محرمات سے دوری اور تقوا الھی اختیار کرنا چاہیے۔ اللہ نے نماز رزہ ، حج ، زکواۃ اور جو کچھ بھی مسلمانوں پر واجب کیا ہے اس میں اللہ تعالی کی حکمت موجود ہے۔
امام جمعہ نے مزید کہا کہ دشمن مسلمانوں کے درمیان اختلافات ایجاد کرکے اپنے مقاصد حاص کرنا چاہتے ہیں اور وہ اس مقصد میں کامیاب بھی ہوئے ہیں۔
دشمن کے مقابلے میں کامیاب کا راز آپس میں محبت اور اتحاد ہے
https://taghribnews.com/vdccsxq0i2bq118.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ