تاریخ شائع کریں2019 19 July گھنٹہ 20:44
خبر کا کوڈ : 430296

حشد الشعبی نے داعش کے حملے کا بروقت جواب دے کر بڑی تباہی روک لی

عراق کی رضاکار فورس نے صوبہ صلاح الدین میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیاہے
عراق کی رضاکار فورس نے صوبہ صلاح الدین میں  وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیاہے۔اطلاعات کے مطابق داعش دہش
حشد الشعبی نے داعش کے حملے کا بروقت جواب دے کر بڑی تباہی روک لی
عراق کی رضاکار فورس نے صوبہ صلاح الدین میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سومریہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراق کی رضاکار فورس نے صوبہ صلاح الدین میں  وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے حملے کو ناکام بنادیاہے۔اطلاعات کے مطابق داعش دہشت گرد  صوبہ صلاح الدین کے آمرلی علاقہ میں داخل ہونا چاہتے تھے اور ان کی اس کوشش کو حشد الشعبی نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنادیا۔ اس کارروائی میں متعدد دہشت گرد ہلاک اور زخمی ہوگئے۔
https://taghribnews.com/vdcdnz0o9yt0sx6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ