تاریخ شائع کریں2019 19 July گھنٹہ 15:41
خبر کا کوڈ : 430254

ایران کے خلاف اپنے ملک کو استعمال نہیں ہونے دیں گے

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے جمعرات کو کابل میں افغانستان کی سیکورٹی صورتِ حال پر کہا
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں قیامِ امن کے لئے جاری کوششوں میں ایران کو بھی شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ​​​​​​​
ایران کے خلاف اپنے ملک کو استعمال نہیں ہونے دیں گے
افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے افغانستان میں قیامِ امن کے لئے جاری کوششوں میں ایران کو بھی شامل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نے جمعرات کو کابل میں افغانستان کی سیکورٹی صورتِ حال سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی تصادم کی صورت میں امریکہ کو ایران کے خلاف افغانستان کی سرزمین استعمال نہیں کرنی چاہیے۔
حامد کرزئی کا کہنا تھا کہ افغانستان کے عوام بیرونی سمجھوتوں کے بجائے اپنی سرزمین پر امن چاہتے ہیں۔
سابق صدر کا کہنا تھا کہ افغان عوام کے نزدیک امن کا مطلب جنگ کا خاتمہ، خود مختاری اور ایک باوقار زندگی کا آغاز ہے۔
https://taghribnews.com/vdchmvnkk23nxid.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ