تاریخ شائع کریں۲۷ تير ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۸:۲۵
خبر کا کوڈ : 430202

سپاہ پاسداران نے تیل اسمگلنگ کرنے والی کشتی کو روک لیا

خلیج فارس میں غیر ملکی تیل بردار کشتی کا راستہ روک لیا
خیلج فارس میں غیر ملکی تیل بردار کشتی کو تیل اسمگلنگ کرتے ہوئے تحویل میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب سپاہ  پاسداران نے مغربی میڈیا کی جانب سے کیے جانے والے منفی پروپگنڈہ کو پوری طرح مسترد کردیا ہے۔
سپاہ پاسداران نے تیل اسمگلنگ کرنے والی کشتی کو روک لیا
سپاہ پاسداران نے تیل اسمگلنگ کرنے والی کشتی کو روک لیا

تقریب خبر رساں ایجنسی کے خلیج فارس میں غیر ملکی تیل بردار کشتی کا راستہ روک لیا۔ سپاہ پاسداران کے زرائع ابلاغ کے مطابق خیلج فارس میں غیر ملکی تیل بردار کشتی کو تیل اسمگلنگ کرتے ہوئے تحویل میں لے لیا ہے۔ دوسری جانب سپاہ  پاسداران نے مغربی میڈیا کی جانب سے کیے جانے والے منفی پروپگنڈہ کو پوری طرح مسترد کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق اس کشتی میں 2 میلیون لیٹر تیل اسمگلنگ کے لیے موجود ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس