تاریخ شائع کریں۲۷ تير ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۸:۱۰
خبر کا کوڈ : 430201

ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل پر قطر کی شدید مذمت

ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
قطر نے عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل پر قطر کی شدید مذمت
قطر نے عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر نے عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ عراق کے کردستان کے علاقہ ميں کل ایک ہوٹل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کو قتل کردیا گیا جس میں اربیل میں ترک قونصلخانہ کے ڈپٹی قونصلر بھی شامل ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس