ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
قطر نے عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
شیئرینگ :
قطر نے عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے اسپوٹنک کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ قطر نے عراق کے صوبہ کردستان کے شہر اربیل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ عراق کے کردستان کے علاقہ ميں کل ایک ہوٹل میں ترکی کے 4 سفارتکاروں کو قتل کردیا گیا جس میں اربیل میں ترک قونصلخانہ کے ڈپٹی قونصلر بھی شامل ہیں۔