QR codeQR code

امریکہ نے ترکی کو نیٹو اتحاد سے الگ کردیا

روس سے میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پر امریکا نے ترکی کو ایف 35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ پروگرام سے باہر کردیا

18 Jul 2019 گھنٹہ 17:08

روس سے میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پرامریکا آگ بگولہ ہو گیا ہے روس سے میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پر امریکا نے ترکی کو ایف 35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ پروگرام سے باہر کردیا


روس سے میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پرامریکا آگ بگولہ ہو گیا ہے۔
روس سے میزائل ڈیفنس سسٹم خریدنے پر امریکا نے ترکی کو ایف 35 اسٹیلتھ فائٹر جیٹ پروگرام سے باہر کردیا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق روس سے میزائل دفاعی نظام خریدنے پر ترکی نیٹو پروگرام کا حصہ نہیں رہ سکتا۔ روسی ایس 400 ایئر ڈیفنس سسٹم کی خریداری کا فیصلہ ایف 35 کے حصول کو ناممکن بنانا ہے۔
ترجمان کے مطابق واشنگٹن نے ترکی کو اپنے ایئر ڈیفنس سسٹم کی کئی بار پیشکش کی تھی لیکن ترکی کی جانب سے روسی سسٹم کی خریداری نیٹو کے ساتھ وعدے کی خلاف ورزی ہے۔
ترکی نے امریکی فیصلے پر شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹنر کو پروگرام سے نکالنا انتہائی غیر منصفانہ فیصلہ ہے اور ترکی امریکہ کے سامنے سر تسلیم خم نہیں کرے گا۔


خبر کا کوڈ: 430194

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/430194/امریکہ-نے-ترکی-کو-نیٹو-اتحاد-سے-الگ-کردیا

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com