تاریخ شائع کریں2019 18 July گھنٹہ 15:57
خبر کا کوڈ : 430191

شاہد خاقان عباسی کو نے راولپنڈی میں نیب نے گرفتار کر لیا

پاکستان کےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مصروفیات کے باعث آج نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہوئے
پاکستان کےسابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی کواب سے تھوڑی دیرنیب راولپنڈی نے گرفتار کر لیا۔
شاہد خاقان عباسی کو نے راولپنڈی میں نیب نے گرفتار کر لیا
پاکستان کےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مصروفیات کے باعث آج نیب راولپنڈی میں پیش نہ ہوئے۔
پاکستان کےسابق وزیراعظم اور رہنما مسلم لیگ (ن) شاہد خاقان عباسی کواب سے تھوڑی دیرنیب راولپنڈی نے گرفتار کر لیا۔
نیب نے شاہد خاقان عباسی کو آج ایل این جی ٹرمینل کا ٹھیکہ مخصوص کمپنی کو دینے پر تحقیقات کے لیے طلب کیا تھا۔ تاہم پاکستان کےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی مصروفیات کے باعث آج نیب راولپنڈی آفس میں پیش نہ ہوئے۔
واضح رہے کہ نیب نے شاہد خاقان عباسی کو آج ایل این جی ٹرمینل کا ٹھیکہ مخصوص کمپنی کو دینے پر تحقیقات کے لیے طلب کیا تھا۔
https://taghribnews.com/vdchwvnkz23nxzd.4lt2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ