تاریخ شائع کریں2019 18 July گھنٹہ 15:54
خبر کا کوڈ : 430190

بھارت ایران سے تجارتی تعلقات برقرار رکھے گا

ہندوستان کے وزیر تجارت نے ایران کے ساتھ روابط کے فروغ پر تاکید کی
ہندوستان کے وزیر تجارت "هردیپ سنگھ پوری Hardeep Singh Puri  نے اس ملک کی پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور نئی دہلی کے تعلقات کسی بھی ملک سے متاثر نہیں ہوں گے۔
بھارت ایران سے تجارتی تعلقات برقرار رکھے گا
ہندوستان کے وزیر تجارت نے ایران کے ساتھ روابط کے فروغ پر تاکید کی۔
العالم کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیر تجارت "هردیپ سنگھ پوری Hardeep Singh Puri  نے اس ملک کی پارلیمنٹ میں تقریر کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور نئی دہلی کے تعلقات کسی بھی ملک سے متاثر نہیں ہوں گے۔
 اس سے قبل ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرامینیم جے شنکر نے بھی صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس سوال کے جواب میں کہ کیا امریکی حکومت ہندوستان پر ایران کے ساتھ تعلقات ختم کرانے کے لئے دباو ڈال ریی ہے کہا کہ تہران اور نئی دہلی کے تعلقات کسی بھی ملک کے اثر انداز ہونے سے متاثر نہیں ہوں گے۔
ہندوستان کے وزیر خارجہ کا کہنا تھا کیہ تہران اور نئی دہلی کے مابین تجارت کا سلسلہ جاری رہے گا۔
واضح رہے کہ امریکہ نے جوہری معاہدے سے یکطرفہ  اورغیر قانونی طریقے سے علیحدگی اختیار کرنے کے بعد ایران پر دباو ڈالنے کیلئے ایران پر پابندیاں عائد کیں۔
https://taghribnews.com/vdcgyz9tzak9wq4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ