تاریخ شائع کریں2019 17 July گھنٹہ 19:38
خبر کا کوڈ : 430136

رہبر انقلاب اسلامی سے حجۃ الاسلام محمد عبادی کو ہرمزگان میں نمائندہ قرار دے دیا

انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم دیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد عبادی زادہ کو صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور بندر عباس کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے
رہبر انقلاب اسلامی سے حجۃ الاسلام محمد عبادی کو ہرمزگان میں نمائندہ قرار دے دیا
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد عبادی زادہ کو صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور بندر عباس کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں حجۃ الاسلام محمد عبادی زادہ کو صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ اور  بندر عباس کا امام جمعہ مقرر کردیا ہے۔ رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بندر عباس کے سابق امام جمعہ حجۃ الاسلام نعیم آبادی کی مدت کے اختتام پر ان کی گرانقدر خدمات کا شکریہ ادا کرتے ہوئے حجۃ الاسلام محمد عبادی زادہ کو بندر عباس کا نیا امام جمعہ اور صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ مقرر کردیا ہے۔ رہبر معظم نے اپنے حکم میں نئے امام جمعہ پر عوام ، ممتاز شخصیات ، علمی اور ثقافتی اداروں اور نوجوان کے ساتھ قریبی رابطہ رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے صوبہ میں اسلامی ثقافت کے فروغ پر تاکید کی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcgwz9t3ak9wq4.,0ra.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ