تاریخ شائع کریں2019 17 July گھنٹہ 19:30
خبر کا کوڈ : 430132

گوگل کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کی جائے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے
گوگل کے خلاف غداری کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات کی جائے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
 مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹوئٹ میں کہا کہ سرچ انجن گوگل کے خلاف غداری کی تحقیقات ہونی چاہیے، انتظامیہ تحقیقات کرے کہ کہیں گوگل چینی حکومت کے ساتھ مل کر کام تو نہیں کررہا۔ صدر ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ میں بلین ٹیک پیٹر تھییل کے موقف کی بھرپور حمایت کرتے ہوئے اپنا مطالبہ سامنے رکھا۔ پیٹر نے گوگل پر الزام عائد کیا تھا کہ گوگل چینی حکومت یا فوج کے ساتھ مل کر مختلف سرگرمیوں میں ملوث ہے۔
https://taghribnews.com/vdcc1xq0i2bq1s8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ