تاریخ شائع کریں2019 17 July گھنٹہ 19:23
خبر کا کوڈ : 430129

امریکہ اور طالبان کے درمیان خفیہ معاہدے کے حوالے سے سخت تشویش ہے

صدر اشرف غنی نے قطر میں امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بارے میں کہا ہے
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان خفیہ معاہدے کی بابت سخت تشویش کا اظہار کیا ہے
امریکہ اور طالبان کے درمیان خفیہ معاہدے کے حوالے سے سخت تشویش ہے
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے امریکہ اور طالبان کے درمیان خفیہ معاہدے کی بابت سخت تشویش کا اظہار کیا ہے۔
صدر اشرف غنی نے قطر میں امریکہ اور طالبان کے درمیان ہونے والے مذاکرات کے بارے میں کہا ہے کہ انہیں افغانستان کے مستقبل کے بارے میں امریکہ اور طالبان کے درمیان خفیہ معاہدے کے حوالے سے سخت تشویش لاحق ہے۔
قطر کے دارالحکومت دوحہ میں امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات کے سات دور ہوچکے ہیں لیکن ان کا افغان عوام کو تاحال کوئی فائدہ نہیں پہنچا ہے۔
افغانستان کے صدر نے مزید کہاکہ طالبان کے ساتھ حتمی معاہدہ صدارتی انتخابات کے بعد اور جمہوری نظام کے تحت ممکن ہوسکتاہے۔افغانستان میں صدارتی انتخابات رواں سال ستمبر کے آخر میں کرائے جانے کا امکان ہے۔
https://taghribnews.com/vdcirua53t1apz2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ