تاریخ شائع کریں2019 16 July گھنٹہ 16:07
خبر کا کوڈ : 429924

بلوچستان میں کوئلے کی کان میں پھنسے چار کان کن ہلاک

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں پھنسے چار کان کن جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک کو زندہ بچالیا گیا، اس درمیان مزید کان کنوں کو بچانے کی کوشش جاری ہے
بلوچستان میں کوئلے کی کان میں پھنسے چار کان کن ہلاک
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں کوئلے کی کان میں پھنسے چار کان کن جاں بحق ہو گئے جبکہ ایک کو زندہ بچالیا گیا، اس درمیان مزید کان کنوں کو بچانے کی کوشش جاری ہے۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صوبائی ڈیزاسٹرمنیجمنٹ کے ڈائریکٹر جنرل کا کہنا ہے کہ کوئلے کی کان میں پھنسے کان کنوں کو بچانے کے لئے امدادی کارروائیاں، کی جا جارہی ہیں اور مزدوروں کی تلاش کے لئے گذشتہ اڑتالیس گھنٹے سے زائد عرصے سے آپریشن جاری ہے۔
اطلاعات ہیں کہ ابھی بھی مزید کان کن پھنسے ہوئے ہیں- کان میں پیش آنے والے حادثے پر مزدوروں اور کان کنوں نے انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا اور اس حادثے کے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی کا بھی مطالبہ کیا- دو روز قبل پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے ڈیگاری میں کان میں زہریلی گیس بھر جانے سے کان کنو ہزاروں فٹ گہری کان میں پھنس گئے تھے۔
https://taghribnews.com/vdcj8hexxuqe8hz.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ