تاریخ شائع کریں2019 13 July گھنٹہ 18:17
خبر کا کوڈ : 429414

روا سال افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تعداد 10 ہوگئی

تاحال کسی عسکری تنظیم نے بھی اس فوجی کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول نہیں کی
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق نیٹو نے دہشتگرد امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی تاہم واقعے کی تفصیلات نہیں بتائیں کہ وہ کس علاقے میں اور کیسے ہلاک ہوا
روا سال افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت کی تعداد 10 ہوگئی
افغانستان میں ایک امریکی دہشتگرد ہلاک ہوا ہے۔
ہمارے نمائندے کی رپورٹ کے مطابق نیٹو نے دہشتگرد امریکی فوجی کی ہلاکت کی تصدیق کردی تاہم واقعے کی تفصیلات نہیں بتائیں کہ وہ کس علاقے میں اور کیسے ہلاک ہوا اور تاحال کسی عسکری تنظیم نے بھی اس فوجی کی ہلاکت کی ذمہ داری قبول نہیں کی۔
رواں سال افغانستان میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد 10 ہوگئی ہے۔ گزشتہ ماہ بھی طالبان کے ایک حملے میں دو امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک ہوئے تھے۔ 2018 میں افغانستان میں مختلف حملوں میں 12 دہشتگردامریکی فوجی ہلاک ہوئے تھے۔
امریکہ کی جانب سے 2001 میں افغانستان پر چڑھائی کرنے کے بعد سے اب تک 2400 سے زائد دہشتگردامریکی فوجی ہلاک اور 20200 سے زائد دہشتگردامریکی فوجی  زخمی ہوئے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdcdfn0ooyt0xo6.432y.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ