تاریخ شائع کریں2019 13 July گھنٹہ 17:59
خبر کا کوڈ : 429413

شامی فوج کی دہشتگردوں کے خلاف بڑی کاروائی

شام اور روس کے جنگی طیاروں نے کل دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے
شام اور روس کے جنگی طیاروں نے کل صوبہ ادلب اور حماه میں جبہہ النصره سے متعلق دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا
شامی فوج کی دہشتگردوں کے خلاف بڑی کاروائی
شام اور روس کے جنگی طیاروں نے کل دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر حملے کئے۔
العالم کی رپورٹ کے مطابق شام اور روس کے جنگی طیاروں نے کل صوبہ ادلب اور حماه میں جبہہ النصره سے متعلق دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں ایک سو کے قریب دہشتگرد ہلاک ہوئے۔
شام میں دہشت گردوں کے آخری ٹھکانے حماہ اور ادلب صوبوں میں باقی بچے ہیں۔
واضح رہے کہ شام کا بحران سن دو ہزار گیارہ میں امریکہ، سعودی عرب اور اس کے اتحادیوں کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے حملے سے شروع ہوا تھا جس کا مقصد علاقے میں طاقت کا توازن ہمیشہ کے لیے اسرائیل کے حق میں موڑنا تھا۔ 
شام کی فوج نے اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی مشاورت اور روس کی حمایت کے ذریعے داعش کی بساط لپیٹ دی اور دیگر دہشت گرد گروہ بھی اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والے ہیں۔
https://taghribnews.com/vdccsoq012bqi08.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ