تاریخ شائع کریں2019 12 July گھنٹہ 18:15
خبر کا کوڈ : 429260

روس سے میزائیل کی خریداری کے نتیجے میں امریکہ لڑاکا طیارے فروخت نہیں کرےگا

روس نے ایس 400 دفاعی میزائل کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے۔
ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے ایس 400 دفاعی میزائل کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے
روس سے میزائیل کی خریداری کے نتیجے میں امریکہ لڑاکا طیارے فروخت نہیں کرےگا
ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے ایس 400 دفاعی میزائل کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے ایس 400 دفاعی میزائل کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے۔ ادھر امریکہ نے ترکی کو دھمکی دے رکھی ہے کہ اگر اس نے روس سے ایس 400 میزائل کا سودا کیا تو امریکہ اسے ایف 35 لڑاکا طیارے فروخت نہیں کرےگا اور ایف 35 معاملے کو ترکی کے ساتھ منسوخ کردےگا ، لیکن ترکی نے امریکہ کی دھمکیوں کے باوجود ایس 400 میزائل کی پہلی کھیپ روس سے حاصل کرلی ہے۔
https://taghribnews.com/vdcceoq0x2bqii8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ