تاریخ شائع کریں2019 12 July گھنٹہ 18:09
خبر کا کوڈ : 429258

افغانستان میں دہشتگردی کے واقعات جاری، دھماکے میں 5 افراد جاں بحق

افغانستان کے صوبے ننگرہار میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں
افغانستان میں دہشتگردی کے واقعات جاری، دھماکے میں 5 افراد جاں بحق
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ افغانستان کے صوبے ننگرہار میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع  کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب شادی کی تقریب میں لوگوں کی آمد شروع ہوگئی تھی اس دوران ایک بچے نے خود کو دھماکہ خیز مواد سے اڑایا جس کے نتیجے میں ہلاکتیں ہوئیں جب کہ زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کرکے اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے زخمیوں میں بعض کی حالت تشویشناک ہے جس کے نتیجے میں  ہلاکتوں میں اضافہ کا خدشہ ہے۔
https://taghribnews.com/vdcjihexouqe88z.3lfu.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ