تاریخ شائع کریں۲۱ تير ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۸:۰۱
خبر کا کوڈ : 429255

حزب اللہ نے اسرائیلی طاقت کے طلسم کو چکنا چور کیا

حزب اللہ نے اسرائیل، امریکہ اور غدارعرب حکمرانوں کو شکست دی ہے
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے العہد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان نے جولائی 2006 میں اسرائیل، امریکہ  اوران کے اتحادی غدار عرب حکمرانوں کو شکست دی تھی
حزب اللہ نے اسرائیلی طاقت کے طلسم کو چکنا چور کیا
حزب اللہ نے اسرائیل، امریکہ اور غدارعرب حکمرانوں کو شکست دی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے العہد کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حزب اللہ لبنان نے جولائی 2006 میں اسرائیل، امریکہ  اوران کے اتحادی غدار عرب حکمرانوں کو شکست دی تھی۔
شیخ نعیم قاسم نے کہا کہ حزب اللہ لبنان نے تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی طاقت کے طلسم کو چکنا چور کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جولائی 2006 میں حزب اللہ نے صرف اسرائیل کو شکست سے دوچار نہیں کیا بلکہ امریکہ اور عرب سازشی اورغدار حکمرانوں کو بھی شکست سے دوچار کیا۔
انھوں نے کہا کہ اس جنگ میں حزب اللہ لبنان کی کامیابی میں لبنانی قوم نے بھی اہم کردار ادا کیا تھا۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس