تاریخ شائع کریں2019 12 July گھنٹہ 15:08
خبر کا کوڈ : 429215

جیزان میں یمنی فورسز نے سعودی فوج کی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں جوابی کارروائی
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودیہ کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے
جیزان میں یمنی فورسز نے سعودی فوج کی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودیہ کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المسیرہ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودیہ کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے جیزان میں نئی فوجی حکمت عملی اور کارروائی کا آغاز کیا جس کے بعد سعودی عرب کی متعدد چیک پوسٹوں پر قبضہ کرتے ہوئے کئی درجن سعودی فوجیوں کو ہلاک اور زخمی کردیا ہے۔
https://taghribnews.com/vdccsoq0p2bqii8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ