QR codeQR code

موصل میں عراقی فوج نے داعشی دہشت گرد عورت کو گرفتار کرلیا ہے

داعشی عورت پر داعش دہشت گردوں کو گھر میں بڑے پیمانے پر پناہ دینے کا الزام عائد ہے

12 Jul 2019 گھنٹہ 15:04

عراقی فورسز نے موصل سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو داعش دہشت گرد تنظیم کی ماں کے نام سے مشہور ہے


عراقی فورسز نے موصل سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو داعش دہشت گرد تنظیم کی ماں کے نام سے مشہور ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے العالم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ عراقی فورسز نے موصل سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو داعش دہشت گرد تنظیم کی ماں کے نام سے مشہور ہے۔
داعشی عورت پر داعش دہشت گردوں کو گھر میں بڑے پیمانے پر پناہ دینے کا الزام عائد ہے اس عورت کے دو بھائی اور دو بیٹے بھی داعش میں شامل ہیں۔ عراقی فورسز نے اس سے قبل داعش کے ایک اہم کماںڈر کو گرفتار کیا جو سر کاٹنے کا حکم صادر کرتا تھا۔


خبر کا کوڈ: 429213

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/429213/موصل-میں-عراقی-فوج-نے-داعشی-دہشت-گرد-عورت-کو-گرفتار-کرلیا-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com