QR codeQR code

ایران کے خلاف امریکہ کے تمام حربے ناکام ثابت ہوئے ہیں

امریکہ ایران کے مقابلے میں عالمی سطح پرسیاسی تنہائی کا شکار ہوا ہے۔

11 Jul 2019 گھنٹہ 12:37

امریکی حکام نے سوچا تھا کہ پابندیوں کے ساتھ ایرانی معیشت کو درہم برہم اور ایرانی عوام کو حکومت سے دور کردیں گے لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا۔


امریکہ ایران کے مقابلے میں عالمی سطح پرسیاسی تنہائی کا شکار ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے آج جمعرات کے روز ایرانی گورنرز کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کو موجودہ صورتحال میں سیاسی شکست کا سامنا ہے اورعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں ایران کے خلاف وہ حتی ایک بیان بھی دلوانے میں کامیاب نہ ہو سکا اورعالمی سطح پر سیاسی تنہائی کا شکار ہوا۔
ایران کے وزیرخارجہ نے کہا کہ امریکی حکام نے سوچا تھا کہ پابندیوں کے ساتھ ایرانی معیشت کو درہم برہم اور ایرانی عوام کو حکومت سے دور کردیں گے لیکن نتیجہ اس کے برعکس نکلا۔


خبر کا کوڈ: 429124

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/429124/ایران-کے-خلاف-امریکہ-تمام-حربے-ناکام-ثابت-ہوئے-ہیں

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com