تاریخ شائع کریں۱۹ تير ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۶:۵۵
خبر کا کوڈ : 429039

لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ پر امریکی پابندی کی شدید مذمت

حزب اللہ کے تین افراد پر امریکہ کی طرف سے عائد پابندیوں کو لبنانی قوم کی توہین قراردیا
حزب اللہ کے نمائندے نے حزب اللہ کے تین افراد پر امریکہ کی طرف سے عائد پابندیوں کو لبنانی قوم کی توہین قراردیا ہے
لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ پر امریکی پابندی کی شدید مذمت
حزب اللہ کے نمائندے نے حزب اللہ کے تین افراد پر امریکہ کی طرف سے عائد پابندیوں کو لبنانی قوم کی توہین قراردیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے روسیا الیوم کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ لبنانی پارلیمنٹ میں حزب اللہ کے نمائندے علی فیاض نے حزب اللہ کے تین افراد پر امریکہ کی طرف سے عائد پابندیوں کو لبنانی قوم کی توہین قراردیا ہے۔ علی فاض نے لبنانی حکومت اور پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ وہ حزب اللہ کے خلاف امریکی پابندیوں پر ٹھوس اقدام عمل میں لائیں۔ واضح رہے کہ امریکہ وزارت خزانہ نے پہلی بار حزب اللہ کے پارلیمنی نمائندوں کو پابندیوں کی فہرست میں شامل کیا ہے۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس