QR codeQR code

شام میں دہشت گردوں کے حملے میں 7 بچوں سمیت متعدد افراد ہلاک

صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے نصب کئے گئے بم کے دھماکے

10 Jul 2019 گھنٹہ 16:41

شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے نصب کئے گئے بم کے دھماکے کے نتیجے میں شام کے 7 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں


شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے نصب کئے گئے بم کے دھماکے کے نتیجے میں شام کے 7 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے نصب کئے گئے بم کے دھماکے کے نتیجے میں شام کے 7 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مشرقی دیر الزور کے گاؤں دبلان میں بچے کھیل کے دوران داعش کے نصب شدہ بم سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں زودار دھاکہ ہوا اور  شامی بچے جاں بحق ہوگئے۔  ادھر گذشتہ روز بھی صوبہ حماہ میں دہشت گردوں کے راکٹ حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔


خبر کا کوڈ: 429035

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/429035/شام-میں-دہشت-گردوں-کے-حملے-7-بچوں-سمیت-متعدد-افراد-ہلاک

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com