تاریخ شائع کریں۱۹ تير ۱۳۹۸ گھنٹہ ۱۶:۴۱
خبر کا کوڈ : 429035

شام میں دہشت گردوں کے حملے میں 7 بچوں سمیت متعدد افراد ہلاک

صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے نصب کئے گئے بم کے دھماکے
شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے نصب کئے گئے بم کے دھماکے کے نتیجے میں شام کے 7 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں
شام میں دہشت گردوں کے حملے میں 7 بچوں سمیت متعدد افراد ہلاک
شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے نصب کئے گئے بم کے دھماکے کے نتیجے میں شام کے 7 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی نے سانا کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گردوں کی طرف سے نصب کئے گئے بم کے دھماکے کے نتیجے میں شام کے 7 بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مشرقی دیر الزور کے گاؤں دبلان میں بچے کھیل کے دوران داعش کے نصب شدہ بم سے ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں زودار دھاکہ ہوا اور  شامی بچے جاں بحق ہوگئے۔  ادھر گذشتہ روز بھی صوبہ حماہ میں دہشت گردوں کے راکٹ حملوں میں 3 افراد ہلاک اور 6 زخمی ہوگئے جن میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس