تاریخ شائع کریں2019 9 July گھنٹہ 14:00
خبر کا کوڈ : 428810

آئین اور قانون کی عمل داری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر احتساب کے عمل میں تیزی لانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا
عمران خان نے کہا کہ احتساب کا نہ رکنے والا عمل اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا، اداروں کے خلاف سوچی سمجھی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔
آئین اور قانون کی عمل داری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا
پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ آئین اور قانون کی عمل داری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایک مرتبہ پھر احتساب کے عمل میں تیزی لانے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ساری حزب اختلاف کی جماعتیں بھی اکٹھی ہو جائیں تو آئین اور قانون کی عمل داری پر سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
عمران خان نے کہا کہ احتساب کا نہ رکنے والا عمل اپنے منطقی انجام کو پہنچے گا، اداروں کے خلاف سوچی سمجھی سازش کامیاب نہیں ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ ملکی معیشت کے استحکام کا وقت شروع ہو چکا ہے، اب ساری توجہ ملکی اداروں میں بہتری اور اصلاحات پر ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان تیزی سے بحرانی کیفیت سے نکل رہا ہے اور قوم کو اچھی خبریں ملیں گی۔
https://taghribnews.com/vdccs4q0x2bqi48.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ