تاریخ شائع کریں2019 7 July گھنٹہ 23:07
خبر کا کوڈ : 428524

بن سلمان عیاش اور اسلام اور شریعت کے بڑے دشمن ہیں

سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان عیاش ہیں اور وہ دین اسلام اور شریعت محمدی کے بڑے دشمن ہیں
سعودی عرب پر حکمراں خاندان آل سعود کے راز فاش کے والے شخص مجتہد نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے مفسدانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا
بن سلمان عیاش اور اسلام اور شریعت کے بڑے دشمن ہیں
سعودی عرب پر حکمراں خاندان آل سعود کے راز فاش کے والے شخص مجتہد نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے مفسدانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان عیاش ہیں اور وہ دین اسلام اور شریعت محمدی کے بڑے دشمن ہیں۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب پر حکمراں خاندان آل سعود  کے راز فاش کے والے شخص مجتہد نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان کے مفسدانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان عیاش اور مفسد ہیں اور وہ  دین اسلام اور شریعت محمدی کے بڑے دشمن بھی ہیں۔ مجتہد کا کہنا ہے کہ محمد بن سلمان جان بوجھ کر دینی احکام کی مخالفت کررہا ہے اور وہ دین و عقیدہ کے خلاف جنگ کرنے پر کمر بستہ ہوگیا ہے۔ مجتہد کے مطابق سعودی ولیعہد محمد بن سلمان خصوصی اجلاس میں دین کی اعلانیہ مخالفت کرکے امریکہ اور اسرائیل کو خوش کرنے کی تلاش و کوشش کررہا ہے۔
https://taghribnews.com/vdcewv8eejh8wni.dqbj.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ