تاریخ شائع کریں2019 7 July گھنٹہ 22:54
خبر کا کوڈ : 428522

واشنگٹن عالمی اقتصادی نظام کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے

جرمنی کے سابق چانسلر گرہارڈ شرودر نے امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا
جرمنی کے سابق چانسلر گرہارڈ شرودر نے امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن عالمی اقتصادی نظام کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے
واشنگٹن عالمی اقتصادی نظام کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے
جرمنی کے سابق چانسلر گرہارڈ شرودر نے امریکی صدر ٹرمپ کی پالیسیوں پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن عالمی اقتصادی نظام کو تباہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
انھوں نے ٹرمپ کی اقتصادی و خارجہ پالیسییوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ کی غلط بات یہ ہے کہ وہ امریکہ کے اتحادیوں کو واشنگٹن کا آلہ کار ملک سممجھتے ہیں۔
انھوں نے امریکی صدر ٹرمپ پر عالمی اقتصادی نظام کو تباہ و برباد کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کے ہر آزاد ملک کو تجارت و خارجہ پالیسی میں اپنے انتخاب کا حق حاصل ہے۔
واضح رہے کہ ٹرمپ کی نادرست پالیسیاں اور بے ادبانہ رویہ اس بات کا باعث بنا ہے کہ امریکہ کے بیشتر عوام اور خود امریکی سیاستداں بھی انھیں امریکہ کی صدارت کے عہدے کے لائق نہیں سمجھتے۔
https://taghribnews.com/vdcci4q0i2bqip8.c7a2.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ