تاریخ شائع کریں2019 7 July گھنٹہ 22:35
خبر کا کوڈ : 428519

یونان میں مالی بحران کے بعد پہلے انتخابات

یونان کے عوام قرضوں کا بحران ختم ہونے کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں
یونان کے عوام قرضوں کا بحران ختم ہونے کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں
یونان میں مالی بحران کے بعد پہلے انتخابات
یونان کے عوام قرضوں کا بحران ختم ہونے کے بعد ہونے والے پہلے عام انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔
یونان کے عوام ملک کی انیس سیاسی جماعتوں کے تین سو امیدواروں کو اپنے ووٹوں سے رکن پارلیمنٹ منتخب کریں گے۔ نو ملین آٹھ لاکھ یونانی شہری انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے اہل ہیں۔
اتوار کو ہونے والے انتخابات میں موجودہ وزیراعظم الیکسس سپراس اور حزب اختلاف کی جماعت نیو ڈیموکریسی کے رہنما کاریاکاس میتسوتاکیس کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔
دو ہزار آٹھ میں ہونے والے عالمی مالیاتی بحران کے آغاز سے اب تک یونان میں ہونے والے یہ چھٹے انتخابات ہیں۔
یونان کی معیشت میں سن دو ہزار آٹھ سے دو ہزار سولہ کے دوران اٹھائیس فی صد کی کمی واقع ہوئی ہے اور بے روزگاری میں ہوشربا اضافے نے یونانیوں کو غربت سے دوچار کر دیا ہے۔
یونان نے اگست دو ہزار اٹھارہ میں یورپی یونین سے بیل آؤٹ پیکج حاصل کر کے اقتصادی بحران پر کافی حد تک قابو پا لیا 
https://taghribnews.com/vdcizva53t1arw2.s7ct.html
آپ کا نام
آپکا ایمیل ایڈریس
سکیورٹی کوڈ