QR codeQR code

امریکہ کی انسانی حقوق کی اثاث زور و زبردستی ہے

" عثمان سالاری" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

6 Jul 2019 گھنٹہ 19:03

امریکہ کی انسانی حقوق کی اثاث زور زبردستی ہے جبکہ اسلام میں انسانی حقوق کی اثاث حق اور عدالت ہے


امریکہ کی انسانی حقوق کی اثاث زور و زبردستی ہے

تقریب خبر رساں ایجنسی کے مطابق " عثمان سالاری" نے تقریب کے خبرنگار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ، امریکہ کی انسانی حقوق کی اثاث زور زبردستی ہے جبکہ اسلام میں انسانی حقوق کی اثاث حق اور عدالت ہے۔
انہوں نے مزید کہ امریکہ پیسہ اور طاقت کی بنیاد پر دنیا میں اپنی من مانی کرتا پھر رہا ہے اور کسی کو بھی اپنے کاموں پر جواب دہ نہیں سمجھتا اور ان امور میں انسانی حقوق کے ادارے امریکہ کی مدد کرتے ہیں۔
جبکہ اسلامی انسانی حقوق کی اثاث عدالت ، حق پر ہے کیوں کہ اسلام انسان کو اللہ کی ایک آزاد ، خودمختار اور با فضیلت مخلوق سمجھتا ہے یہی وجہ ہے کہ جہاں بھی انسانوں پر ظلم ہورہا ہے وہاں اسلام ان کی حمایت میں صدا حق بلند کرتا ہے۔


خبر کا کوڈ: 428281

خبر کا ایڈریس :
https://www.taghribnews.com/ur/news/428281/امریکہ-کی-انسانی-حقوق-اثاث-زور-زبردستی-ہے

تقريب خبررسان ايجنسی (TNA)
  https://www.taghribnews.com